Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل پر حملہ قومی اتحاد کا سبب اور بہت بڑا اعزاز تھا، ایرانی صدر رئیسی

This picture taken on April 15, 2024 shows a view of a billboard depicting named Iranian ballistic missiles in service, with text in Arabic reading "the honest [person’s] promise” and in Persian "Israel is weaker than a spider’s web”, in Valiasr Square in central Tehran. Iran on April 14 urged Israel not to retaliate militarily to an unprecedented attack overnight, which Tehran presented as a justified response to a deadly strike on its consulate building in Damascus. (Photo by ATTA KENARE / AFP) (Photo by ATTA KENARE/AFP via Getty Images)

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل پر جوابی حملے کو ملک کے مختلف سیاسی دھاروں کے باہمی اتحاد میں اضافے کا باعث قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی گروہ اور دھارے اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملہ ایران کے قومی اتحاد کا اظہار اور ملک کے لئے بہت بڑا اعزاز تھا۔ صدر رئیسی نے کہا کہ دشمنوں نے گزشتہ برسوں میں مختلف پابندیوں کے ذریعے دباؤ ڈال کر ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کی لیکن ایرانی قوم فتح یاب ہوئی اور اس نے تمام بیرونی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت تمام تر غیر ملکی دباؤ کے باوجود ترقی کر رہی ہے۔ جیسا کہ پیداواری شعبے میں پیشرفت اور اضافہ دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular