Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

صومالی لینڈ میں اسرائیلی سفیر کا تقرر صومالیہ کی سالمیت کی پامالی ہے، مسلم مالک

جدہ: متعدد مسلم اور عرب ممالک نے صومالی لینڈ میں اسرائیلی سفیر مقرر کرنے کے اقدام کو صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
فلسطین، سعودی عرب، مصر، اردن، صومالیہ، ترکیہ، انڈونیشیا اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں کہاہےکہ صومالی لینڈ میں سفارتی نمائندہ مقرر کرنا یکطرفہ اقدام ہے جو ریاستوں کی وحدت اور خودمختاری کو نقصان پہنچاتا ہے۔ بیان میں صومالیہ کی وحدت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا گیا اور کہا گیا کہ صومالی ریاستی ادارے ہی عوام کی نمائندگی کے واحد جائز حقدار ہیں۔ وزرائے خارجہ نے خبردار کیا کہ اس طرح کے اقدامات افریقہ کے مشرقی خطے میں خطرناک مثال قائم کریں گے۔بیان میں کہا گیا کہ یہ پیش رفت خطے کے امن و استحکام کو متاثر کر سکتی ہے اور سکیورٹی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا سکتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular