Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ فلسطین میں نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی آبادکار ہلاک

نابلس : مقبوضہ فلسطین میں نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی میں دو صیہونی آبادکار ہلاک ہوگئے۔ نابلس کے علاقے حوارہ میں مسلح فلسطینی جوان نے آباد کاروں کی کار پر گولیاں برسائیں۔ ہلاک ہونیوالے دونوں افراد کی عمریں 20 سال سے زیادہ ہیں۔ دوسری جانب نابلس کے جنوبی گاؤں زاتارا میں اسرائیلی آباد کاروں نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا۔ جس کی شناخت 37 سالہ سمیع اقطاش کے نام سے ہوئی ہے۔اس سے پہلے صیہونی آباد کاروں نے ہیبرون شہر میں فلسطینی خاتون اور اس کے بچوں پرحملہ کرکے زخمی کردیا۔نابلس کے جنوب میں واقع گاؤں حوار میں فلسطینی شہری دفاع کے دو اہلکار اسرائیلی آباد کاروں کےحملے میں زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت اللحم کے قصبے طوق میں فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فورسز نے گولی مارکر زخمی کردیا۔ صیہونی فوج نے الشورافہ کے علاقے میں دھاوا بولا۔ساؤنڈ بم برسائے اور آنسو گیس کے گولے داغے۔ اس دوران جھڑپوں میں گولیاں لگنے سے 22 افراد زخمی ہوگئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular