Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

تل ابیب: متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف 21 ویں ہفتے بھی احتجاج

تل ابیب: اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف مسلسل اکیس ویں ہفتے بھی بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں سینکڑوں افراد متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ عدالتی اصلاحات کی مذمت کی اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر حکومت کے متنازع اقدامات کیخلاف نعرے درج تھے۔ تل ابیب کے علاوہ حیفا اور بیر السبع کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے درجنوں دوسرے مقامات پر بھی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ مظاہرین نے مجوزہ عدلیہ اصلاحات کو جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیا۔ یاد رہے نیتن یاہو حکومت کا اصلاحاتی منصوبہ سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرتا ہے اور ججوں کے انتخاب میں سیاستدانوں کو زیادہ اثر و رسوخ فراہم کرتا ہے۔ جنوری سے ملسل عدالتی اصلاحات کیخلاف ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور مظاہرے کئے جارہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular