Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

تہران: شہید علی لاریجانی اور کمانڈر سلیمانی کی نماز جنازہ، سوگواروں کا سیلاب اُمڈ آیا

تہران : اسرائیلی حملے میں شہید قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی۔ بیٹے ڈاکٹر مرتضیٰ لاریجانی۔ نائب علی رضا بیات اور بسیج کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔
اس موقع پر تہران کے انقلاب اسکوائر پر سوگواروں کا سیلاب امڈ آیا۔ شہدا کے جنازوں کو شان و شوکت سے انقلاب اسکوائر لایا گیا۔ جنازے میں حکومتی عہدیداروں، فوجی قیادت اور معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ فضائیں اللہ اکبر کے نعروں سے گونجتی رہیں۔چار مارچ کو سری لنکا کے ساحل کے قریب بحریہ کے جہاز پر امریکی حملے میں شہید بیاسی اہکاروں کی نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔ شہدا کے جنازوں کو جلوس کی شکل میں آخری آرام گاہ کی جانب لے جایا گیا۔
تہران میں علی لاریجانی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا تھا جب وہ اپنی بیٹی سے ملنے پہنچے تھے۔حملے میں لاریجانی کے نائب علی رضا بیات۔ بیٹے ڈاکٹر علی مرتضیٰ لاریجانی اور کئی محافظ شہید ہوگئے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular