Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

تہران : اسرائیلی حملے میں شہید حسن نصر اللہ کے قریبی ساتھی ابو علی خلیل بیٹے سمیت شہید

تہران: ایران میں صیہونی حملے میں شہید سید حسن نصر اللہ کے قریبی ساتھی ابو علی خلیل بیٹے سمیت شہید ہوگئے۔ انہیں تہران میں ایک ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ ابو علی سید حسن نصر اللہ کے سب سے قریبی اور قابلِ اعتماد محافظ تھے انہیں شہید کا سایہ بھی کہا جاتا تھا۔ ابو علی خلیل حزب اللہ کے اس انتہائی خفیہ سیکیورٹی یونٹ کا حصہ تھے جو صرف سید حسن نصراللہ کی حفاظت پر مامور تھی۔انہوں نے دہائیوں تک حسن نصراللہ کی جان کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھا۔اس حملے میں عراقی سید الشہداء بریگیڈ کے کمانڈر حیدر الموسوی بھی شہید ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular