Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

شراب پر ٹیکس، گورنر گلگت بلتستان نے ریونیو اتھارٹی بل اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

گلگت : گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ریونیو اتھارٹی بل میں شراب کا ذکر ہونے پر اعتراض لگا کر واپس کر دیا۔ ترجمان گورنر جی بی کے مطابق ریونیو اتھارٹی بل 2022 میں شراب اور دیگر منشیات سے متعلق مواد اسلامی اقدار اور معاشرتی رواج کے منافی ہونے کے باعث متعلقہ مواد حزف کرنے اور نظرثانی کے لیے گلگت بلتستان اسمبلی کو واپس بھیج دیا ہے۔ گزشتہ ماہ جی بی اسمبلی نے ریوینیو اتھارٹی بل بھاری اکثریت سے پاس کیاتھا۔ بل میں ٹیکس کے دائرے میں آنے والی اشیاء میں شراب کو بھی شامل کیا گیا تھا جس پر عوامی اور مذہبی حلقوں سے شدید ردعمل آیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular