Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

طالبان حکومت کا ایران سے دوستانہ تعلقات پر زور

کابل : افغانستان میں طالبان حکام نے ایران سے دوستانہ تعلقات پر زور دیتے ہوئے 1973 کے معاہدہ کو آبی تنازع کا بہترین حل قرار دیا ہے۔ وزیراعظم سیاسی کمیشن کے ارکان نے اپنے اجلاس میں پڑوسیوں بالخصوص ایران کے ساتھ اچھے تعلقات اور 1973 کے آبی معاہدے کی پاسداری پر زور دیا۔ وزیر اعظم کے سیاسی مشیر محمد حسن حقیار نے کہا کہ معاہدے کے تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ ہر ایک کو ان کے حقوق مل سکے۔ وزارت توانائی کے ترجمان عبداللطیف منصور نے کہا کہ اجلاس کے دوران ہلمند آبی معاہدے کا جائزہ لیا اور فریقین نے آبی معاملے پر تفصیلی خیالات کا تبادلہ کیا۔ ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے دریائے ہلمند میں پانی کی کمی کے طالبان کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ موجودہ رپورٹس دعوؤں کے برعکس ہیں اسی لئے حکام کے فیلڈ وزٹ کی تجویز ہے جس مسئلہ حل ہو جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular