موغادیشو: صومالیہ کے وسطی علاقے ہیران میں دو کار بم دھماکوں میں دس افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق حملے میں انسداد دہشت گردی ٹیم کے اہلکاروں کے مکانات کو نشانہ بنایا گیا جس سے کئی مکانات تباہ ہوگئے۔