Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

صومالیہ، الشباب کا فوجی اڈے پرحملہ، یوگینڈا کے 54 فوجی ہلاک

موغادیشو: صومالیہ میں افریقی یونین کے امن فوجیوں کی رہائش گاہ پر الشباب کے حملے میں یوگنڈا کے 54 فوجی ہلاک ہوگئے۔ یوگنڈا کے صدر یوویری موسیوینی کا یہ اعلان الشباب کے حملے کے ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔ الشباب کے جنگجو 26 مئی کو صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو سے ایک سو تیس کلومیٹر دور بلامیر کے اڈے میں گھس گئے تھے۔ یوگینڈا کے صدر نے کہا کہ القاعدہ سے منسلک گروپ نے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا تھا۔ یوگنڈا پیپلز ڈیفنس فورسز نے خود کو دوبارہ منظم کرکے اڈے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا۔ لڑائی میں یوگینڈا کی جانب سے ہلاکتیں ہوئی ہیں تاہم انہوں افریقی یونین کی امن افواج کےنقصان کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔ اس سے پہلے الشباب نے دعویٰ کیا تھا کہ حملے میں 137 فوجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular