Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت میں 25 فیصد نمایاں اضافہ

کوئٹہ : کوئٹہ میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند نے کہا ہے کہ نوروز ایک پل کی مانند طویل عرصہ سے ہماری اقوام کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کو مضبوط کرتا آرہا ہےگزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات میں بہت مثبت پیشرفت دیکھنے میں آئی ہےمیرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ گذشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان تجارت میں 25 فیصد نمایاں اضافہ ہوا ہے، انہوں نے کہاکہ ہمارے قائدین اس دوطرفہ تعلقات کو دوستی اور بھائی چارگی کے ذریعے مثالی بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular