Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسلحہ کی قلت، امریکا کا اسلحہ ساز کمپنیوں کو ہتھیاروں کی پیداوار تیز کرنے کا حکم

SCRANTON, PA – APRIL 12: 155mm artillery shells that are ready to be shipped are stored at the Scranton Army Ammunition Plant on April 12, 2023 in Scranton, Pennsylvania. The U.S. Army is rapidly moving to scale up the production of the ammunition built at the plant and being supplied to Ukraine. The company has been run by General Dynamics since 2006. They are contracted to produce 11,000 shells per month but in the last few months they have exceeded that number. (Photo by Hannah Beier/Getty Images)

واشنگٹن: پینٹاگون نے اسلحہ ساز کمپنیوں کو ہتھیاروں کی پیداوار تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں کی تیاری کے نئے منصوبے جمع کرانے کیلئے اکیس دن کی مہلت دی ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے دفاعی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ ہتھیاروں کی ترسیل کی مدت میں کمی کریں۔ امریکی اخبار کے مطابق یہ اقدام ایران کے ساتھ پانچ ماہ سے جاری جنگ کے دوران امریکی اسلحہ ذخائر میں نمایاں کمی کے بعد کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل اور فضائی دفاعی نظام کے ذخائر خاص طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ ہتھیاروں کی کمی سے امریکی فوج کی جنگی صلاحیت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular