Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں شیعہ پھر نشانہ پر، بم دھماکوں میں 23 افراد شہید، متعدد زخمی

کابل: افغانستان میں شیعہ ایک بار پھر تکفیری دہشت گردوں کا نشانہ بن گئے۔ کابل کی مسجد اور مزار شریف میں مسافر گاڑیوں میں چار بم دھماکوں میں 23 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کابل کی مسجد ذکریا میں اس وقت دھماکا ہو ا جب مغرب کی نماز ادا کی جارہی تھی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 11 لاشیں اور ایک درجن سے زائد زخمیوں کو لایا گیا ہے۔ دھماکا خیز مواد مسجد کے منبر کے اندر رکھا گیا۔شمالی صوبہ بلخ کے شہر مزار شریف کے شیعہ اکثریتی علاقے میں3 منی بسوں میں بم دھماکے ہوئے جس میں 4 خواتین سمیت 12 افراد شہید اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے۔ دہشت گرد جماعت داعش نے ذمہ داری قبول کرلی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular