Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں شیعہ پھر نشانہ پر، مزار شریف میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد شہید، 13 زخمی

مزار شریف : افغان صوبہ بلخ کے شہر مزار شریف میں ایک بار پھر شیعہ ہزارہ برادری کو نشانہ بنایا گیا۔ شیعہ آبادی میں دو بم دھماکوں میں 9 افراد شہید اور 13 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلا دھماکا روضہ سخی میں سٹی بس اسٹاپ کے نزدیک افطار کے اوقات میں ہوا۔ جبکہ دوسرا دھماکا سجادیہ علاقے میں تعلیمی ادارے کے قریب ہوا۔ بلخ کے ابو علی سینا اسپتال کے حکام کا کہنا ہےکہ 9 افراد کی لاشیں اور 13 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا۔ گزشتہ جمعرات کو بھی مزار شریف کی مسجد میں خودکش حملے میں 33 افراد شہید اور سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular