Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ترکیہ اور شام میں شدید زلزلہ، سینکڑوں افراد ہلاک و زخمی

انقرہ : ترکیہ اور شام سمیت خطے میں شدید زلزلے سے سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ زلزلے کا مرکز ترکیہ کے مشرقی صوبے غازیان ٹیپ سے 20 کلومیٹر دور قصبے پزاک میں 17 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کی شدت 7.9 ریکارڈ کی گئی زلزلے نے دونوں ممالک میں متعدد عمارتوں کو ملبے کا ڈھیر بنادیا۔ سینکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیموں اور شہریوں نے اپنی مدد آپ کےتحت درجنوں لاشوں اور زخمیوں کو ملبےسے نکالا، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ سڑکیں تباہ ہونے سے امدادی ٹیمیوں کو متاثرہ علاقوں تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔زلزلے کے بعد شدید آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔11 منٹ بعد آنے والے آفٹرشاک کی شدت 6٫6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے قبرص، یونان، اردن، لبنان اور مقبوضہ بیت المقدس میں بھی محسوس کئے گئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular