
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس کے یوکرین پرحملے کے خلاف پہلی قرار داد متفقہ طور پرمنظور کرلی۔ قرارداد میں مسئلے کا پرامن حل تلاش کرنے کے لئے سیکریٹری جنرل کی کوششوں کی حمایت کی گئی۔قرارداد کے متن میں سلامتی کونسل نے یوکرین میں امن اور سلامتی کی بحالی کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔


































