Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو شہید کرنے کا خفیہ منصوبہ بے نقاب

واشنگٹن : امریکی جوہری سائنسدان اینڈریو ہیگ نے ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو شہید کرنے کے خفیہ منصوبے سے پردہ اٹھادیا۔ امریکا میں نامعلوم صحافی نے خفیہ کیمرے سے اینڈریو ہیگ کی گفتگو ریکارڈ کرکے اس کی ویڈیو وائرل کردی۔ اینڈریو ہیگ میں نے کہاہےکہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اور دوسری قیادت نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو انہیں بھی قتل کردیا جائے گا۔ ہیگ نے ایران میں اسکول پر حملے میں بچوں کی اموات کو تسلیم کرتے ہوئے اسے کولیٹرل ڈیمیج قرار دیا۔ ہیگ نے کہا کہ جنگوں میں اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ ویڈیو میں یہ دعویٰ بھی سامنے آیا کہ امریکا کے پاس اب بھی اعصابی کیمیائی مواد موجود ہے اور ایک فوجی کیمسٹ اس کے اثر سے ہلاک ہوچکا ہے۔ امریکی حکام نے حساس معلومات افشا کرنے پر انہیں انتظامی رخصت پر بھیج دیا ہے جبکہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular