Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکی شہر سیاٹل میں ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر پابندی

واشنگٹن : سیاٹل ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر پابندی لگانے والا پہلا امریکی شہر بن گیا۔امریکی ریاست واشنگٹن کے دارالحکومت سیاٹل میں سٹی کونسل نے انسدادِ امتیازی قوانین میں ذات کو شامل کرنے کے لیے ووٹ دیا۔ کونسل نے ایک کے مقابلے میں چھ ووٹوں سے قانون کی منظوری دی۔ کونسل کی اکثریت نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ذات پات کی تفریق قومی اور مذہبی حدود سے متجاوز ہے۔ایسے قوانین کے بغیر ذات پات کے امتیاز کا سامنا کرنے والوں کو کوئی تحفظ نہیں ملے گا۔ سٹی کونسل ممبر کشما ساونت، جنہوں نے آرڈیننس کی تجویز پیش کی انہوں نےکہا کہ یہ اقدام کسی ایک کمیونٹی کو الگ نہیں کرتا، اب ہمیں اس فتح کو پورے ملک میں پھیلانے کے لیے ایک تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular