صعدہ : سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے صوبہ صعدہ میں فائرنگ کردی جس سے بچے سمیت دو افراد شہید اور 7زخمی ہوگئے۔ ادھر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے علاقے الظاہر پر بمباری بھی کی ہے۔