Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج کی دھمکی، سعودی طیارے ایرانی جہاز کو روکنے میں ناکام

صنعا: یمنی فوج کی دھمکی پر سعودی عرب کی ایران سے آنیوالے طیارے کو روکنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
شہید رہبر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے یمن کے سرکاری وفد کو تہران لے جانے کے لیے جمعے کو صنعا میں ایک ایرانی طیارہ پہنچا تھا۔ طیارے میں 200 سے زائد مریض اور زخمی بھی سوار تھے۔ سعودی لڑاکا طیاروں نے صنعا ہوائی اڈے پر ایرانی مسافر طیارے کو اترنے سے روکنے کی کوشش کی۔ یمنی فوج کی مداخلت پر سعودی طیارے واپس لوٹ گئے ۔فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے خبردار کیا کہ اگر سعودی عرب نے یمنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا تو سعودی ہوائی اڈوں اور خشکی و سمندر پر موجود اہم سعودی مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular