Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سعودی فورسز کا القطیف اور العوامیہ پردھاوا، 10 شیعہ نوجوان گرفتار

قطیف: سعودی فوجیوں نے القطیف اور العوامیہ پردھاوا بول کر دس شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق سعودی فوجی بکتر بندگاڑیوں کے ساتھ شیعہ آبادی والے علاقوں العوامیہ اور القطیف میں داخل ہوئے اور لوگوں میں دہشت پھیلانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔ سعودی فوجیوں نے کم سے کم دس شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے اور ان کے بارے میں کسی کو معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔ عدالتی حکم اور وارنٹ کے بغیر انجام پانے والی ان گرفتاریوں کا مقصد ملک کی شیعہ آبادی کو خوفزدہ کرنا بتایا گیا ہے جو کافی عرصے سے اپنے سماجی، اقتصادی، سیاسی اور مذہبی حقوق کے لیے پرامن تحریک چلا رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular