Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب کی ایران اور عرب ممالک میں عدم جارحیت معاہدے کی تجویز

ریاض : سعودی عرب نے مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایک عدم جارحیت معاہدے کی تجویز پیش کردی۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب خطے میں ایران اور عرب ممالک کے درمیان اعتماد سازی اور کشیدگی میں کمی کے لیے ایک نئے سفارتی فریم ورک پر کام کر رہا ہے۔ سعودی حکام اس منصوبے کو انیس سو پچھتر کے ہیلسنکی معاہدے کی طرز پر تشکیل دے رہے ہیں، جس نے سرد جنگ کے دوران یورپ میں سرحدی تنازعات اور سیاسی کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ مجوزہ معاہدے میں علاقائی خودمختاری کے احترام، اقتصادی و سائنسی تعاون اور انسانی امور میں اشتراک جیسے نکات شامل کیے جا سکتے ہیں۔ ایک عرب سفارتکار نے فنانشل ٹائمز کو بتایا کہ اس نوعیت کے معاہدے کا بیشتر عرب اور مسلم ممالک سمیت ایران بھی خیر مقدم کرے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular