Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب سرخ لکیر ہے، برطانوی نیوز ایجنسی کا پاکستان کا ایران کو سخت پیغام کا دعویٰ

لندن : برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان نے یمن سے سعودی عرب پر حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کو سخت پیغام دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کی سرخ لکیر ہے۔ رائٹرز کے مطابق پاکستان کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے ایران پر واضح کیا ہے کہ سعودی عرب پر کیا گیا کوئی بھی حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا۔ پاکستانی سکیورٹی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کو خدشہ ہے کہ موجودہ صورتحال خطے میں بڑے تصادم کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ پاکستانی حکام کے مطابق سعودی عرب اور یمن کی سرحد کے قریب پاکستانی فوجی تعینات ہیں، جس کے باعث ان کی سلامتی سے متعلق خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اس صورتحال سے امریکا اور ایران کے درمیان مستقبل میں پاکستان کے ممکنہ ثالثی کردار کو بھی پیچیدگیاں لاحق ہوسکتی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular