Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

یمن پر سعودیہ کے 24 گھنٹوں کے دوران 52 فضائی حملے

صنعا : انصار اللہ یمن کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے یمن میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران باون فضائی حملے کیے ہیں۔ حملوں میں اسکولوں، پلوں اور سڑکوں سمیت شہری بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا۔ یحییٰ سریع نے کہا کہ سعودی فضائی حملے یمن کے تعز، الجوف، البیضاء، صعدہ اور عمران گورنریٹس میں کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق تعز گورنریٹ میں حملوں کا نشانہ شہری بنیادی ڈھانچہ بنا۔ ان کے مطابق اسکولوں، پلوں اور سڑکوں سمیت شہری تنصیبات کو بھی سعودی فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔ یحییٰ سریع نے سعودی حملوں کو وحشیانہ قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ان حملوں کا جواب دیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular