Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سعودیہ اور امارات لڑ پڑے، اماراتی فوج کو یمن سے نکل جانے کا حکم

صنعا : یمن میں جہازوں پر حملے کے بعد سعودی عرب اور عرب امارات آپس میں لڑ پڑے۔ سعودی عرب نواز یمنی حکومت نے اماراتی فوج کو چوبیس گھنٹوں میں نکل جانے کا حکم دے دیا۔
سعودی قیادت میں اتحاد نے یمن کے المکلا بندرگاہ پر دو جہازوں کو محدود فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔ دونوں جہاز عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ سے آئے تھے اور انہوں نے جنوبی عبوری کونسل کیلئے بڑی مقدار میں اسلحہ اور جنگی گاڑیاں اتاری تھیں۔ اس حملے کے بعد سعودی نواز یمنی حکومت نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرتے ہوئے تمام اماراتی افواج کو 24 گھنٹوں میں یمن سے نکلنے کا حکم دے دیا۔ یمنی صدراتی قیادت کونسل کے چیئرمین رشاد العلیمی نے ملک بھر میں 90 روزہ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے تمام بندرگاہوں اور سرحدی راستوں پر 72 گھنٹے کے لیے فضائی اور زمینی پابندی عائد کر دی۔
سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق عرب امارات کے اقدامات سعودی عرب کی قومی سلامتی اور یمن کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ امارات اپنی تمام افواج 24 گھنٹوں کے اندر یمنی سرزمین سے واپس بلائے۔ اور یمن کے اندر کسی بھی فریق کو فوجی یا مالی مدد فوری طور پر بند کی جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular