
جدہ : سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا جنگ بندی کے بعد پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا، کشیدگی کم کرنے پر زور دیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و استحکام کے لئے ضروری اقدامات اور تعاون پر اتفاق کیا۔ ایرانی وزیرخارجہ نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے اور استحکام کے اقدامات پر زور دیا۔


































