ماسکو : روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا۔روسی صدر نے ایرانی رہنماؤں کو نوروز کی مبارکباد دی اور کہا کہ روس ایران کے ساتھ ہے ۔ ماسکو تہران کا وفادار دوست اور قابل اعتماد ساتھی ہے۔