
ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کی روس پر سخت پابندیوں کا جواب دینے کا حکم جاری کردیا۔ کریملن کے مطابق غیر ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے غیر دوستانہ اقدامات کا جواب دیاجائے گا۔ حکمنامے کے تحت متعلقہ افراد کو روسی مصنوعات، خام اشیا برآمد کی اجازت نہیں ہوگی۔


































