Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

روس نے یوکرینی جنگجوؤں کے 3 حملے پسپا کردئے

ماسکو: روس نے یوکرین کی سرحد کے ساتھ دراندازی کی تین کوششوں کو پسپا کر دیا۔ کارروائی میں تیس جنگجو مارے گئے۔ روس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی جنگجوؤں نے اپنی سرحد سے روس سے ملحقہ علاقے میں دراندازی کی کوشش کی۔ جسے روسی فوج نے ناکام بنادیا۔ کارروائی کے دوران تیس جنگجو مارے گئے اور کئی زخمی ہوگئے۔ علاقے میں شدید گولہ باری کی وجہ سے شہریوں کا جزوی انخلاء شروع ہوگیا ہے۔ اس سے پہلے روسی فوج نے کیف کے مشرقی علاقوں کو اپنے فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔حملے میں تین افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔دنیپرو اور دیسنیانسکی
میں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور ان میں آگ لگ گئی۔ حملے میں ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرینی حکام کا دعویٰ ہے کہ دفاعی سسٹم نے تمام راکٹوں کو مار گرایا ۔ نقصان راکٹوں کا ملبہ گرنے سے ہوا۔ دوسری جانب امریکا نے یوکرین کیلئے تیس کروڑ ڈالر کے ایک اور سیکیورٹی پیکج کا اعلان کردیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular