Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر میزائلوں کی بارش کردی

ماسکو: روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر میزائلوں کی بارش کردی۔ روسی فوج نے بحیرہ اسود کی بندرگاہ اوڈیسا اور شمال مشرقی شہر خارکیو سمیت مختلف شہروں پر میزائل برسائے۔ یوکرینی حکام کا کہناہے کہ روس نے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا، اوڈیسا کے گورنر نے کہا کہ میزائل حملے میں توانائی کی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا جس سے بجلی منقطع ہو گئی۔ رہائشی علاقے بھی متاثر ہوئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ خارکیف کے گورنر کا کہنا ہے کہ شہر کے 15سے زیادہ مقامات نشانہ بنے دنیپر۔ لوٹسک اور ریونے پر بھی میزائل حملہ کیا گیا۔اس سے پہلے روس کے ویگنر گروپ نے باخموت کے مشرقی حصے پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کیا تھا۔ ویگنر گروپ کے بانی یوگینی پریگوزن نے کہا ہے کہ باخموت کا مشرقی علاقہ اور دریا کے کنارے ہر چیز مکمل طور پر ویگنر کے کنٹرول میں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular