Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عراق میں 4 ماہ بعد گرین زون پر راکٹ حملہ

بغداد : عراق کے دارالحکومت بغداد میں المنصور کے علاقے پر متعدد راکٹ آ کر گرے۔ یہ علاقہ گرین زون کے حساس ترین علاقے کے نزدیک واقع ہے۔ گرین زون میں امریکی سفارت خانہ اور عراقی حکومتی صدر دفاتر واقع ہیں۔ علاقے میں 3 کیٹوشیا راکٹ گرے جس کے نتیجے میں زور دار دھماکے ہوئے۔ واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا تاہم ایک شہری کی گاڑی اور ایک عمارت کی بیرونی دیوار کو نقصان پہنچا۔تقریبا چار ماہ بعد گرین زون کے نزدیک راکٹوں کے گرنے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ عراقی حکام نے ہفتے کے روز بغداد کے علاقے الشعلہ میں راکٹ لانچنگ پیڈ ضبط کیا تھا۔ پیڈ میں کیٹوشیا راکٹ موجود تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular