Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

لاذقیہ اور طرطوس میں ہنگامے، 4 افراد ہلاک، 60 زخمی

دمشق : شام کے ساحلی شہروں لاذقیہ اور طرطوس میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ جس میں کم از کم چار افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوئے۔
ہنگامہ گذشتہ روز اس وقت شروع ہوا جب شام کی اعلیٰ علوی اسلامی کونسل کے سربراہ غزال غزال نے مسجد میں خودکش حملے کیخلاف علوی کمیونٹی کو احتجاج کی کال دی۔ ان کا مطالبہ تھا کہ شام میں وفاقی حکومت کا نظام نافذ کیا جائے اور حالیہ حملے کے بعد فرقہ وارانہ خلاف ورزیوں کی روک تھام کی جائے۔ ہنگامے اس وقت شروع ہوئے جب حکومت کے حامی بھی علوی مظاہرین کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے اس موقع پر چاقو زنی۔ پتھراؤ اور تشدد کے واقعات پیش آئے۔ مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں میں بھی جھڑپیں ہوئیں۔ طرطوس میں علوی اسلامی کونسل کے سربراہ شیخ علی حلحال کی گرفتاری پر احتجاج کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔ جنہیں بعد میں رہا کر دیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular