Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

فساد فی الارض، ایرانی نژاد جرمن شہری کو سزائے موت

تہران : ایرانی عدلیہ نے جرمن شہریت رکھنے والے ایرانی شہری جمشید شرمہد کو سزائے موت سنادی۔ایرانی عدلیہ نے جمشید شرمہد کو زمین پر فساد پھیلانے کی منصوبہ بندی اور دہشت گردی کی کارروائیوں کی قیادت کا مجرم ٹہرایا ہے۔ وہ ٹونڈر کے نام سے مشہور دہشت گرد گروپ کا رہنما ہیں، جنہوں نے 23 دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی۔ 2008 میں شیراز کی مسجد پربم حملہ میں 14 افراد کی ہلاکت سمیت پانچ حملے کامیاب رہے۔امریکا میں رہنے والے 67 سالہ شرمہد کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اسے ایرانی ایجنٹوں نے 2020 میں دبئی سے پکڑا اور پھر عمان کے راستے ایران لے گئے، جرمن وزیر خارجہ نے سزا کی مذمت کرتے ہوئے اسے قطعی ناقابل قبول قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular