Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

حماس کے غزہ منصوبے پر بورڈ آف پیس کے بیان پر تحفظات

غزہ : حماس نے غزہ منصوبے پر بورڈ آف پیس کے بیان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہےکہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے نفاذ سے متعلق طے پانے والے امور پر قائم ہیں۔حماس نے ایک بیان میں کہاہےکہ بورڈ آف پیس کے اس مؤقف پر تنظیم میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے جس میں اسرائیلی فوج کے انخلا کو ہمارے مکمل غیر مسلح ہونے سے مشروط کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیاہےکہ حماس اور دیگر فلسطینی دھڑے جنگ بندی کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ سے متعلق طے پانے والے تمام امور پر سختی سے قائم ہیں جن میں تمام فریقین کی ذمہ داریاں بھی شامل ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular