Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے میں صانور بستی کی ازسرنو آباد کاری کا آغاز

جنین : صیہونی وزرا اور حکام نے جنین کے جنوب میں صانور بستی کی ازسرنو آباد کاری شروع کردی۔ حماس نے اسے خطرناک اور اشتعال انگیز قدم قرار دیاہے۔
صانور بستی کو 2005ء میں خالی کیا گیا تھا تاہم دو ہزار تئیس میں اسرائیلی پارلیمنٹ نے یہاں دوبارہ آبادکاری کی منظوری دیدی۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائيل کاٹز اور وزیر خزانہ بزالیل اسموٹریچ نے حکام کیساتھ آبادکاری منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انتہائی سخت سکیورٹی اقدامات کئے گئے تھے۔
حماس رہنما محمود مرداوی نےکہا کہ صانور بستی کا افتتاح آباد کاری کے ایسے بے مثال پھیلاؤ کی عکاسی کرتا ہے جو الحاق کے منصوبوں اور فلسطینی زمینوں پر مکمل قبضے کے فریم ورک کا حصہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ اسرائیلی اقدام کا مقصد مغربی کنارے میں فلسطینی وجود کو نشانہ بنانا اور اسے یہودی رنگ میں رنگنا ہے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular