Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ میں بارش اور آندھی، خیمے اکھڑ گئے، خستہ عمارتیں گرگئیں، خاتون شہید

غزہ : غزہ میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں نے درجنوں خیمے اکھاڑ دئے اور خستہ عمارتیں اور دیواریں گرادیں۔ جس سے ایک خاتون شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ بارش کے پانی نے نشیبی علاقوں میں قائم بے شمار خیموں کو ڈبو دیا۔ جسکے باعث بچوں سمیت کئی خاندان شدید سرد موسم میں کھلے آسمان تلے نکلنے پر مجبور ہو گئے۔ چند گھنٹوں کی بارش میں خیمے اور عارضی پناہ گاہیں زیرِ آب آ گئیں۔
خیموں میں بچا کھچا سامان برباد ہوگیا۔ بارش کے نئے سلسلے نے انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ الرمال محلہ میں دیوار گرنے سے ایک فلسطینی نوجوان خاتون شہید ہو گئی۔ جبکہ دیگر علاقوں میں کئی افراد زخمی ہوئے۔ محفوظ پناہ گاہوں کی عدم دستیابی بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات کو مزید سنگین بنا رہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular