Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

کوئٹہ میں دھماکا, 3 افراد جاں بحق، 25 زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ میں فاطمہ جناح روڈ پر جوتوں کی دکان پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں قائم مقام ڈی ایس پی کرائم برانچ اور دو دکاندار جاں بحق جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے دھماکے سے قریبی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے چار کلو دھماکہ خیزمواد کو ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے اڑا گیا ،نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد بیگ میں ڈال کر دکان میں رکھ دیا ، رش بڑھنے پر ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا، زخمیوں میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں. پولیس کے مطابق دھماکے سے قبل دکان میں جھگڑا ہوا پولیس رش کو کم کرا رہی تھی کہ دکان میں زور دار دھماکہ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی ۔ دھماکےسے کرائم برانچ کا قائم مقام ڈی ایس پی اجمل ٗ دکاندار علی محمد اور اس کا ساتھی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے.

مزید پڑھیے

Most Popular