Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ولی امر المسلمین کی توہین کیخلاف تہران میں فرانسیسی سفارت خانے پر احتجاج

تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی توہین کیخلاف تہران میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے زبر دست احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کے اقدام کی مذمت کی گئی تھی۔ مظاہرین نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں۔ جن پر لکھا تھا کہ میں رہبر کے لیے اپنی جان قربان کروں گا۔مظاہرین نے فرانس، امریکہ، برطانیہ اور اسرائیلی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور فرانسیسی پرچم کو آگ لگادی۔ شرکاء نے ایرانی وزارت خارجہ کے حکام سے جواب میں ضروری اقدامات کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular