Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پوپ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ، اسرائیل تلملا اٹھا

ویٹی کن : عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس کے غزہ میں مظالم پر تنقید سے صیہونی حکومت تلملا اٹھی ہے اور اسرائیلی وزارت خارجہ نے تل ابیب میں ویٹیکن کے سفیر آرچ بشپ اڈولفو ٹیٹو یلانا کو طلب کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں کرسمس تقریب سے خطاب میں غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال کو انتہائی سنگین قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی برادریوں خاص طور پر غزہ کی مسیحی برادری تک اپنا پیغام دے رہا ہوں جہاں صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ پوپ نے کہا کہ جنگ بندی۔ یرغمالیوں کو رہا اور غزہ میں بھوک اور جنگ سے تنگ لوگوں کی مدد کی جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular