Sat Oct 10, 2026

گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور

روزانہ کی خبریں

امریکا میں پولیس گردی، گذشتہ سال 1176 شہریوں کو ہلاک کیا گیا

واشنگٹن : امریکا میں پولیس نے سال 2022 کے دوران ایک ہزار 176 شہریوں کو ہلاک کیا۔ میپنگ پولیس وائلنس نامی تنظیم نے ڈیٹا جاری کیا جس کے مطابق پچھلے سال 1176 شہری امریکی پولیس کے ہاتھوں جان سے گئے۔ میپنگ پولیس وائلنس کے بانی سیموئل سنیانگوے نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے روزانہ 3.2 افراد کی اوسط سے شہریوں کو قتل کیا۔رپورٹ کے مطابق 2022 میں صرف 12 دن ایسے گزرے جس میں پولیس نے کسی شہری کو نہیں مارا۔ میپنگ پولیس وائلنس کا کہنا ہے کہ سیاہ فام امریکی شہریوں کو سفید فام شہریوں کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ نشانہ بنایا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular