بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے انکشاف کیا کہ موصل میں ان کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا تاہم دشمن اس منصوبے کوعملی جامہ پہنانے میں ناکام رہے ، انہیں سیکیورٹی اداروں کی طرف سے اطلاعات دی گئی تھیں کہ موصل کے دورے کے دوران ان کوقتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراقی وزیراعظم کے قتل کا منصوبہ نام
عراقی وزیراعظم کے قتل کا منصوبہ نام
-
Ilyas - جون 18, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































