Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مکمل ویکسینیٹڈ افراد کے لئے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے مکمل ویکسین یافتہ افراد کے لئے بورڈنگ سے پہلے کورونا کے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مکمل ویکسین یافتہ افراد کے لئے بورڈنگ سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے تاہم بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں کے لئے مکمل ویکیسن یافتہ ہونا لازمی ہو گا۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ 12 سال سے زائد عمر کے غیر ویکیسن شدہ افراد کے لئے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط لاگو رہے گی جب کہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو لازمی ویکیسن سے استثنیٰ ہوگا۔
این سی او سی کے مطابق ڈیپورٹ اور ملک میں پیدل داخل ہونے والے غیر ویکیسن شدہ افراد کا ٹیسٹ بارڈر پر کیا جاے گا ، مثبت آنے پر مسافروں کو گھر میں قرنطینہ کرنا ہو گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular