Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سرد جنگ کے دوران امریکی بلاک کا حصہ بننے سے پاکستانی معیشت کوسخت نقصان پہنچا، وزیراعظم

اسلام آباد : عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر کسی گروپ کا حصہ بننا نہیں چاہتا، چاہتے ہیں کہ روس یوکرین تنازع کا پُر امن حل نکلے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان نے روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا ہے کہ سرد جنگ کے دوران ایک بلاک کا حصہ بننے سے پاکستان کی معیشت کو نقصان ہوا تھا، اب ہم کسی گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتے بلکہ تمام ملکوں سے تجارتی تعلقات چاہتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی کسی تنازع کا حل نہیں ہوسکتی، پرامن تصفیئے کیلئے مذاکرات کی میز پر آنا ضروری ہے دنیا بھر میں پیسے کی غیر قانونی منتقلی سے غربت میں اضافہ ہو رہا ہے، دنیا کو ترقی پزیر ممالک سے غیر قانونی طور پر پیسوں کی منتقلی کے مسئلے کا سامنا ہے.وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور منی لانڈرنگ بھی بڑے چیلنجز ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہماری بنیادی توجہ یہ ہونی چاہیے کہ کیسے اپنے لوگوں کو غربت سے نکالیں۔وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر سال غریب ممالک سے کرپشن سے لوٹے گئے 1 اعشاریہ 5 کھرب ڈالرز ترقی یافتہ ممالک کو بھیجے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular