
رام اللہ : فلسطینی نوجوان نے گاڑی سے کچل کر اور خنجر گھونپ کر دو اسرائیلی ہلاک کردئے۔
مغربی کنارے کے گاؤں قباطیہ میں فلسطینی شہری نے اسرائیلی شہری کو گاڑی سے روند دیا۔ فرار ہوتے ہوئے کچھ دور جاکر ایک اڑسٹھ سالہ شہری کو گاڑی سے کچلنےکے بعد خاتون کو خنجر گھونپ دیا۔ اسرائیلی پولیس نے تعاقب کے بعد حملہ آور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا۔


































