Sun Oct 18, 2026

خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 3 صیہونی ہلاک، 5 زخمی

تل ابیب : مقبوضہ فلسطین میں یوم نکبہ پر فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی میں 3صیہونی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے یہ واقعہ تل ابیب کے نزدیک واقع العاد علاقے میں پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک فلسطینی نے صیہونیوں پرچاقو سے حملہ کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس حملہ آور کی تلاش میں سرچ آپریشن کر رہی ہے۔ کچھ ذرائع نے حملہ آوروں کی تعداد دو بتائی ہے۔ اسرائیل فورس نے العاد کے باشندے صیہونیوں سے اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular