Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

فلسطین کا اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ

رام اللہ : فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینیوں کیخلاف جارحیت کے خاتمے تک اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں نکبہ کی یادگاری تقریب سے خطاب میں محمود عباس نے انتہائی جذباتی خطاب کیا۔ محمود عباس نے کہا کہ جنرل اسمبلی، سلامتی کونسل اور انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کیخلاف ہزار سے زیادہ قراردادیں منظور ہوئیں لیکن آج تک ایک قرارداد پر بھی عمل درآمد نہیں ہوا۔ انہوں نے عالمی برداری سے استفسار کیا کہ اسرائیلی اور فلسطینی ریاستوں کے قیام اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کیوں نہیں ہوا؟ انہوں نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ اسرائیل کی رکنیت اس وقت تک معطل کرے جب تک وہ فلسطینیوں کے خلاف جارحیت ختم نہیں کرتا۔ محمود عباس نے کہا کہ ہم باضابطہ طور پر بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیل ان قراردادوں کا احترام کرے یا اقوام متحدہ اس کی رکنیت معطل کردے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular