Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

اندرونی معاملات میں مداخلت پر پاکستان کا امریکا سے شدید احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے دھمکی آمیز خط اور اندرونی معاملات میں مداخلت پر امریکا سے شدید احتجاج کیا ہے۔ قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔ دفتر خارجہ نےخط میں امریکی حکام کی جانب سے استعمال کی گئی زبان پر شدید احتجاج کیا اور امریکی سفارتکار کو بتایا کہ پاکستان کے داخلی امور میں مداخلت ناقابل قبول ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی سفارتکار کو قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کی روشنی میں طلب کیاگیا تھا۔ ادھر ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہناہے کہ دھمکی آمیز مراسلے سے متعلق الزامات میں صداقت نہیں،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہناہے کہ پاکستان کے آئینی عمل کا احترام کرتے ہیں، صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular