Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

افغانستان، ایران اور روس سے بارٹر ٹریڈ کا پاکستانی منصوبہ

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ پٹرولیم، گیس اور دیگر اشیا کی خریداری کیلئے بارٹر ٹریڈ میکنزم کی منظوری دیدی۔ بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ میکنزم رولز کے تحت پاکستان تینوں ممالک کے ساتھ اشیا کے بدلے اشیا درآمد کرے گا۔ بارٹر سسٹم کے تحت پاکستان ایران اور روس سے خام تیل۔ ایل این جی اور ایل پی جی درآمد کرے گا۔ بدلے میں دونوں ممالک کو گوشت، پھل، سبزیاں، چاول برآمد کئے جائیں گے۔ جبکہ ٹیکسٹائل مصنوعات۔ پرفیومز۔ کاسمیٹکس۔ آلات جراحی اور کٹلری بھی برآمد کئے جاسکیں گے۔ افغانستان سے پھل۔ میوہ جات سبزیاں، دالیں، آئل سیڈز، منرلز۔ میٹلز اور کوئلہ درآمد کیا جاسکے گا- بدلے میں کھیلوں کا سامان برآمد کیا جائے گا۔ ایران سے کیمکلز پراڈکٹس۔ کھاد، پھل، سبزیاں ۔مصالحے درآمد کئے جاسکیں گے۔ روس سے بارٹر سسٹم کے تحت گندم اور صنعتی مشینری بھی درآمد کی جاسکے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular