Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مساجد اور انتظامی کمیٹیوں کی مبینہ پروفائلنگ کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں مساجد اور ان کی انتظامی کمیٹیوں کی مبینہ پروفائلنگ کے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی آزادیوں پر شب خون قرار دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کشمیریوں کے مذہبی معاملات میں یہ مداخلت بنیادی انسانی حقوق اور عقیدے کی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہے، جس کا مقصد مقبوضہ علاقے کی مسلم آبادی کو خوف زدہ کرنا اور انہیں دیوار سے لگانا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق مساجد سے وابستہ افراد، علماء اور منتظمین کی ذاتی تفصیلات، تصاویر اور ان کی مسلکی وابستگیوں سے متعلق ڈیٹا کا زبردستی حصول منظم ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد عبادت گزاروں میں خوف پیدا کرنا اور ان کی مذہبی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹیں کھڑی کرنا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular