Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی

تل ابیب : اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران امریکا معاہدے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہاہےکہ ایران کے جوہری خطرے کو روکنے میں کامیابی حاصل کی۔ لبنان میں حزب اللہ کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور اسرائیل بفر زون میں موجود رہے گا۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے نیوز کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے ایران کی قیادت کو نشانہ بنایا، اس کے سکیورٹی نظام کو شدید نقصان پہنچایا اور انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کے ذریعے اسرائیل اور اس کے عوام کو بڑے خطرے سے بچایا گیا تاہم یہ جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اپنی سرحدوں کے قریب کسی بھی مزاحمتی تنظیم کو دوبارہ قدم جمانے کی اجازت نہیں دے گا۔ اسرائیلی وزیرِاعظم نے اعتراف کیا کہ ان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان بعض معاملات پر اختلافات موجود رہتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular